شوبز

ہارر فلم ’اِن فلیمز‘ پاکستان سےآسکر کے لیےنامزد

پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ہارر  فلم ’اِن فلیمز‘ کو پاکستان سے آسکر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ہارر  فلم ’اِن فلیمز‘ کو پاکستان سے آسکر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس فلم کے ڈائریکٹر ضرار خان اور پروڈیوسر انعم عباس ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسی طالبہ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کو بچانے کے لیے پُراسرار طاقتوں سے الجھ جاتی ہے۔ ’اِن فلیمز‘ کی کاسٹ میں اداکارہ رمیشہ نوال، بختاور مظہر، عمیر جاوید اور سینئر اداکار عدنان شاہ ٹیپو شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button