شوبز

کرکٹر ہاردیک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی پھر شوبز میں انٹری

بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ، سربیئن ماڈل و ڈانسر نتاشا اسٹینکوویچ طلاق کے بعد ایک بار پھر شوبز میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔

ممبئی(شوبزڈیسک) بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ، سربیئن ماڈل و ڈانسر نتاشا اسٹینکوویچ طلاق کے بعد ایک بار پھر شوبز میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سربیئن ماڈل و ڈانسر نے اپنے آنے والے گانے کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ ان کی جانب سے شیئر کی گئی انسٹااسٹوری کے مطابق ان کی میوزک ویڈیو ’تیرے کرکے‘ کا ٹیزر یوٹیوب پر جاری کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button