شوبز

بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن برہم کیوں ہوئیں؟

شروتی ہاسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی نجی ایئرلائن پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹ کی ہے، جس میں وہ ادارے کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن کے کسی بھی اطلاع کے بغیر 4 گھنٹے تاخیر پر شدید برہم ہوگئیں۔ شروتی ہاسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی نجی ایئرلائن پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹ کی ہے، جس میں وہ ادارے کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی بھی وجہ سے فلائٹ میں تاخیر تھی تو ایئرلائن کو مسافروں کو اپ ڈیٹ کرنا چاہیے تھا، اور اس کے لیے کوئی بھی طریقہ اختیار کیا جاسکتا تھا۔ میں اور دیگر مسافر چار گھنٹے ایئرپورٹ پر پھنسے رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button