شوبز

بھارتی اداکارہ دیویا کھوسلہ اورمعروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کےدرمیان کس بات پر ہوا؟

بھارتی اداکارہ دیویا کھوسلہ اور معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے درمیان فلم ساوی اور فلم جرگہ کے حوالے سے تنازع شروع ہوگیا

نیودہلی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ دیویا کھوسلہ اور معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے درمیان فلم ساوی اور فلم جرگہ کے حوالے سے تنازع شروع ہوگیا۔ اس سلسلے میں دہلی سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ اداکارہ دیویا کھوسلہ نے اس جھگڑے کو بڑھاوا دیتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ایک خالی تھیٹر کی تصویر شیئر کی ہے۔انکا دعوی تھا کہ اس تھیٹر میں عالیہ کی فلم جرگہ کی اسکریننگ ہو رہی ہے۔ دیویا نے اسکی جانب اشارہ کرتے ہوئے عالیہ کی فلم کے حوالے سے کہا کہ تھیٹر خالی ہے۔ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ عالیہ بھٹ اپنی فلم کی باکس آفس کلیکشن کے بارے میں جھوٹ بول رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button