شوبز

مجھےسوٹ نہیں کرتا،میں ایسی نہیں ہوں،ہانیہ عامر کی حیران کن وضاحت

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ وچنچل اداکارہ ہانیہ عامرکا کہنا ہےکہ اپنی شہرت سےخوف آتا ہےکہ میں اللّٰہ تعالیٰ کوکیا جواب دوں گی؟

کراچی(شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ وچنچل اداکارہ ہانیہ عامرکا کہنا ہےکہ اپنی شہرت سےخوف آتا ہےکہ میں اللّٰہ تعالیٰ کوکیا جواب دوں گی؟ ہانیہ عامر نےکہا کہ میں ہمیشہ یہ کہتی ہوں کہ مجھےاپنی شہت سےڈر لگتا ہےکہ میں کل اللّٰہ تعالیٰ کوکیا منہ دکھاؤں گی؟ وہ مجھ سےسوال کریں گے توکیا کہوں گی کہ میں نےکچھ فلمیں کیں اوربہت سارے پیسےکمائے؟

انہوں نےیہ بھی کہا کہ یہ مجھےسوٹ نہیں کرتا،میں ایسی نہیں ہوں،میری کوشش ہوتی ہے کہ میں لوگوں کے چہروں پرہنسی لا سکوں اور میری سوشل میڈیا پوسٹ سے لوگوں کے چہروں پر ہنسی آتی ہے، یہ جان کر مجھے خوشی ہے، وہ جان سکتے ہیں کہ ذہنی صحت ایک عام مسئلہ ہے جس پر وہ بات کرسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button