شوبز

اداکار شہریار منور کی شادی کب اور کس سے؟ نام سامنے آنے کے بعد سب ہکا بکا رہ گئے

دسمبر کے اختتام پر شادی کر رہا ہوں' میری ہونے والی اہلیہ کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں : اداکار شہریار منور کی تصدیق نے تمام افواہیں ختم کر دیں

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکار شہریار منور کی شادی کب اور کس سے ہوگی؟ نام سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری کے تمام اداکار ہکا بکا رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار شہریار منور نے کہا کہ دسمبر کے اختتام پر شادی کر رہا ہوں۔ صحافی نے اہلیہ سے متعلق بھی پوچھا کہ کیا ان کا تعلق شوبز سے ہے تو اداکار نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جی بالکل نہیں۔ خیال رہے کہ رواں سال شہریار منور کی شادی کی خبریں وقتا فوقتا سوشل میڈیا پر گردش کر تی رہیں، اس حوالے سے اداکار نے اس سے قبل ڈھکے چھپے الفاظ میں اعتراف بھی کیا کہ وہ دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button