شوبز

معمر رانا کی لڑکھڑاتے ویڈیو، صارفین کی نان سٹاپ تنقید، شرابی قرار دیدیا

معمر رانا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر صارفین نے نان سٹاپ تنقید کرتے ہوئے ناصرف ان کو آڑے ہاتھوں لیا بلکہ ان کو شرابی بھی قرار دے دیا ہے

لاہور(شوبز ڈیسک) ماضی کے مقبول فلمی ہیرو معمر رانا کی لڑکھڑاتے ہوئے اور دوسروں کی مدد سے چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر صارفین نے نان سٹاپ تنقید کرتے ہوئے ناصرف ان کو آڑے ہاتھوں لیا بلکہ ان کو شرابی بھی قرار دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ فلمی ہیرو معمر رانا کی چلتے ہوئے لڑ کھڑانے، صحیح انداز میں کھڑے نہ ہوپانے اور دوسروں کی مدد سے چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں متعدد افراد ان کو سہارا دیتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ویڈیو میں وہ خاموش دکھائی دیتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button