شوبز

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت بڑی مشکل میں پھنس گئیں مگرکیسے؟

سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دبا ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا: ڈی ایس پی

گھوٹکی(شوبز ڈیسک) گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت بڑی مشکل میں پھنس گئی ہیں مگر کیسے ؟ اس حوالے سے چونکا دینے والی خبر سامنے آگئی ہیں جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی انور شیخ کا کہنا تھا کہ سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دبا ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایم ایس ڈاکٹر سرونند کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں تشدد کے شواہد نہیں ملے، نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں، رپوٹس آنے کے بعد کی موت کی وجہ معلوم ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button