شوبز

حنا آفریدی نے مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کی اداکارہ حنا آفریدی نے مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟ اور ڈرامے کون کون سے تھے؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا آفریدی نے کہا کہ جب مجھے ڈرامہ ‘راجا رانی’ آفر ہوا تو اسی وقت مجھے 3 ڈراموں کی آفرز آئیں، جن میں سے مجھے ایک ڈرامے کا انتخاب کرنا تھا۔ حنا آفریدی نے کہا کہ میں روتی ہوئی لڑکی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتی تھی تو ڈرامہ ‘اقتدار’، ‘بہروپیہ’ اور ‘راجا رانی’ میں سے مجھے راجا رانی ڈرامہ بہتر لگا کیونکہ اس میں لڑکی کو بہت مضبوط دکھایا گیا تھا، وہ لڑکی لڑکوں سے بھی نہیں ڈر رہی اور تھپڑ بھی مار رہی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button