شوبز

ماہرہ خان اداکار ہمایوں سعید کو کس کردار میں دیکھنا چاہتی ہیں؟

لاہور(شوبز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اپنے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو کس کردار میں دیکھنا چاہتی ہیں؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد سب دنگ رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفی اپنی نئی آنے والے فلم ”آگ لگے بستی میں”کی پروموشن میں مصروف ہیں ، اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ میں ہمایوں سعید کو ولن کے کردار میں دیکھنا چاہتی ہوں، نوری نتھ جیسے منفرد کردار میں، ہمایوں کو ایکشن ہیرو بننے کا بھی شوق ہے۔ تابش ہاشمی نے ایکشن سے متعلق اداکار فہد مصطفی سے سوال کیا جس پر اداکار نے کہا کہ مجھے بھی ایکشن کا شوق ہے لیکن پاکستان میں سہولیات نہیں ہیں، ابھی بھی فلم کی شوٹنگ کے دوران میری ہاتھ کی انگلی ٹوٹی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button