سوشل ایشوز

اوگرا نے سردیاں آتے ہی عوام کو حیران کن تحفہ دیدیا

اسلام آباد (کھوج نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا۔

اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے82 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 45 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 7 روپے 35 پیسے مقرر کی گئی ہے ،فی کلو ایل پی جی 3 روپے 82 پیسے مہنگی ہوئی ہے۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر سے ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 254 روپے 86 پیسے ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button