سوشل ایشوز

برائلرمرغی کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤکا سلسلہ جاری،سرکاری قیمتیں بھی بڑھ گئیں

برائلرمرغی کا سرکاری ریٹ بڑھ کر477 روپےفی کلو ہوگیا،اسی طرح زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 317 جبکہ پرچون ریٹ 329روپےکلومقررہے

لاہور(کھوج نیوز)برائلرمرغی کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤکا سلسلہ جاری،سرکاری قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق برائلرمرغی کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤکا سلسلہ جاری ہے،گوشت کی سرکاری قیمت میں 14روپےکا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق برائلرمرغی کا سرکاری ریٹ بڑھ کر477 روپےفی کلو ہوگیا،اسی طرح زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 317 جبکہ پرچون ریٹ 329روپےکلومقررہے۔ ادھرفارمی انڈوں کی 262روپےفی درجن قیمت مقررہوگئی،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپےمقررہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button