سوشل ایشوز

ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی،دعوی کردیاگیا

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 250 سے کم ہو کر 180 روپے فی کلو ہوگئی ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی،دعوی کردیاگیا۔رپورٹ کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 250 سے کم ہو کر 180 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کا بھی امکان ظاہرکیا جارہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button