سوشل ایشوز
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کا دن کیسا رہا؟ رپورٹ آگئی
100انڈیکس کاروباری دن میں 704 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 27 کروڑ شیئرز کے سودے 9.28 ارب روپے میں طے ہوئے
کراچی(کھوج نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کا دن کیسا رہا؟ رپورٹ آگئی ‘ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس137 پوائنٹس اضافے سے 61 ہزار 979 پر بند ہوا۔
100انڈیکس کاروباری دن میں 704 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 27 کروڑ شیئرز کے سودے 9.28 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ارب روپے کم ہوکر 9073 ارب روپے ہے۔