سوشل ایشوز

پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہوکر 11.8فیصد پرآگئی

ادارہ شماریات کاکہنا ہےکہ اپریل کےمقابلےمئی میں سی پی آئی افراط زر11.76فیصد ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہوکر 11.8فیصد پرآگئی ۔کھوج نیوز کےمطابق ادارہ شماریات کاکہنا ہےکہ اپریل کےمقابلےمئی میں سی پی آئی افراط زر11.76فیصد ریکارڈ کی گئی ،اپریل میں سی پی آئی افراط زر17.34فیصد تھا،ادارہ شماریات کاکہناتھا کہ سخت مانیٹری،مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سےافراط زرمیں کمی ہوئی،ریکارڈ زرعی پیداوار،مستحکم کرنسی بھی مدد گارثابت ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button