سوشل ایشوز

میڈیکل اسٹورزسےکون کون سی ادویات غائب؟ہوشربا خبر نےہنگامہ کھڑا کردیا

میڈیکل اسٹورز مالکان کے مطابق 6 ماہ سے انسولین کی کمی چل رہی ہے اور انسولین کی متبادل دوا کی سپلائی بھی نہیں آ رہی

لاہور(کھوج نیوز)میڈیکل اسٹورزسےکون کون سی ادویات غائب؟ہوشربا خبر نےہنگامہ کھڑا کردیا ،رپورٹ کے مطابق ملک میں میڈیکل اسٹورز پر انسولین، امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور دیگر ادویات کی کمی کاسامنا ہے۔ میڈیکل اسٹورز مالکان کے مطابق 6 ماہ سے انسولین کی کمی چل رہی ہے اور انسولین کی متبادل دوا کی سپلائی بھی نہیں آ رہی۔

میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ انسولین کی قیمت 12 سو روپے سے بڑھ گئی ہے۔ اس حوالے سے دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ انسولین خام مال نہ ہونے کی وجہ سے نہیں بن رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button