سوشل ایشوز

پاکستان ریلوے نے مسافروں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے

مسافر ٹرینوں کے کرائے میں ایک اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ' یہ اضافہ حالیہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کی بناء پر کیا گیا ہے

لاہور (کھوج نیوز) پاکستان ریلوے نے مسافروں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں، پاکستان ریلوے کے ترجمان نے ٹرین پر سفر کرنے والے مسافروں کے کرایوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے حالیہ تیل کی قیمتیں بڑھنے پر کرایوں میں معمولی اضافہ کیا ہے۔ ترجمان ریلوے نے مزید بتایا کہ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں ایک اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button