سوشل ایشوز

کراچی میں نافذ دفعہ 144 میں مزید توسیع مگر کتنے دنوں کی؟

شہر میں مزید 48 گھنٹوں کے لیے دفعہ 144کا نفاذ کیا گیا ہے اور یہ پابندی 18 اور 19 اکتوبر تک عائد رہے گی، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

کراچی (کھوج نیوز) شہر قائد میں نافد دفعہ 144 میں مزید توسیع مگر کتنے دنوں کی گئی؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آنے کے بعد شہریوں کے لئے پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں مزید 48 گھنٹوں کے لیے دفعہ 144کا نفاذ کیا گیا ہے اور یہ پابندی 18 اور 19 اکتوبر تک عائد رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شہر قائد میں 5 سے زائد افراد کے اجتماع پرپابندی ہوگی جب کہ دفعہ 144 کے تحت جلسے اور ریلیوں کی اجازت نہیں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button