سوشل ایشوز

لاہور پولیس کی بڑی کارروائی میاں بیوی گرفتار

لاہور پولیس کی بڑی کارروائی قصور سے میا ں اور بیوی نصیر آباد منشات سپلائی کرنے جا رہے تھے کہ پولیس نے خفیہ اطلا ع ماڈل ٹاؤن کچہری کے سامنے سے ملزمان کو گرفتا ر کر لیا

لاہور(کھوج نیوز)لاہور پولیس کی بڑی کارروائی قصور سے میا ں اور بیوی نصیر آباد منشات سپلائی کرنے جا رہے تھے کہ پولیس نے خفیہ اطلا ع ماڈل ٹاؤن کچہری کے سامنے سے ملزمان کو گرفتا ر کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق ان دونوں میاں بیوی سے 50کلو منشیات بر آمد کی گئی ہیں ۔ملزمان صدام اور سعدیہ بی بی سے 45 کلو افیون، 5 کلو چرس برآمد ہوئی ہے ۔ایس پی ما ڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر تمام منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button