سوشل ایشوز

حکومت کی کفایت شعاری مہم، ہزاروں سٹوروں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی تنظیمِ نو اور آپریشنز کی اصلاح شروع کردی گئی ہے، جس کے لیے وفاقی حکومت نے خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کرنے فیصلہ کیا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تک وفاق کے زیر نگرانی چلنے والے ہزاروں سٹوروں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد ملازمین سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، یوٹیلٹی سٹورز کو پرائیوٹ کرنے یا پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پر چلانے کی طرف جارہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی تنظیمِ نو اور آپریشنز کی اصلاح شروع کردی گئی ہے، جس کے لیے وفاقی حکومت نے خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کرنے فیصلہ کیا ہے جس کے تحت عملے کی تعداد کم کی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button