سوشل ایشوز

کتنے پاکستانی شہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کیے گئے ؟حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں

وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں ملک بھر سے 80 ہزار 847 شناخی کارڈ بلاک کیے گئے ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز)وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں ملک بھر سے 80 ہزار 847 شناخی کارڈ بلاک کیے گئے ہیں۔سینیٹ کے اجلاس میں وزارت داخلہ نے اپنے تحریری جواب میں بتایا کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے 28 ہزار 645 شناختی کارڈ بلاک کیے گئے، پنجاب کے 13 ہزار 899، سندھ کے 14 ہزار 76، بلوچستان کے 21 ہزار 838، اسلام آباد کے 1 ہزار 259، گلگت بلستان کے 462 اور آزاد کشمیر کے 667 شناخی کارڈز بلاک کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button