سوشل ایشوز

ڈی سی لاہور کا کلین مشن کے تحت مختلف مقامات کا دورہ ،حکام کو اہم ہدایات

لاہور(کھوج نیوز ) ڈی سی لاہور سید موسی رضا کا کلین مشن کے تحت لاہورکے مختلف مقامات کا جائزہ لیا ۔ ڈی سی لاہور سید موسی رضا کے تحصیل نشتر زون کا دورہ کیا۔اس کے علاوہ فیروز پور روڈ گجومتہ، کاہنہ کاچھا روڈ اور سوئی گیس سوسائٹی کے اطراف کا جائزہ بھی لیا۔ڈی سی لاہورکی واسا حکام سے سیوریج لائنز سے متعلق ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی ۔بریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ سیوریج لائنز پر کام تیزی سے مکمل کیا جائے ۔شہر بھر میں نشیبی علاقوں کے دورے کریں، آب نکاسی یقینی بنائیں،اس کے علاوہ سیوریج نظام کو بہتر کریں تاکہ بارش کے موسم میں شہریوں کو پریشانی یادقت کا سامنا نہ ہو۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button