سوشل ایشوز

عوام کے لیے خوشخبری ،سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی

کراچی(کھوج نیوز)عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5500 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت 4714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 51 ڈالر کی کمی سے 3038 ڈالر پر ریکارڈ ہوا۔

ادھر چاندی کی فی تولہ قیمت 460 روپے کی کمی سے 3120 روپے پر آگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button