سوشل ایشوز

حکومت کا 12اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

میلہ چراغاں کے موقع پر12اپریل کو لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

لاہور(کھوج نیوز)تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سالانہ عرس شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں کے موقع پر12اپریل کوڈسٹرکٹ لاہور میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، صوبائی دفاتر میں اس چھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button