سوشل ایشوز

سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کتنی تیزی آئی؟

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس558 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 647 پر بند ' بازار میں 71 کروڑ شیئرز کے سودے 55 ارب میں طے ہوئے

کراچی (کھوج نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کتنی تیزی آئی، اس حوالے سے آج کے تازہ اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں جس کے بعد بزنس مین سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز مثبت تیزی سے ہوا۔ ایک موقع پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 81 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا جو اس کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس558 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 45 ہزار 647 پر بند ہوا۔ بازار میں 71 کروڑ شیئرز کے سودے 55 ارب روپے میں طے ہوئے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button