سوشل ایشوز

ملکی تاریخ تبدیل، سونا کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی (کھوج نیوز) ملک کی تاریخ تبدیل ہو گئی، تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ اس حوالے سے اعدادو شمار سامنے آنے کے بعد شہریوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 100 روپے کا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ51 ہزار 662 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 19 ہزار 80 روپے کا اضافہ ہوا جب کہ عالمی منڈی میں سونا 211 ڈالر بڑھ کر 5293 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button