کھیل

آئی سی سی کاپلیئرآف دی منتھ کےلیےنامزدگیوں کا اعلان

مینز کیٹیگری میں جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک، نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور بھارت کے جسپریت بمراہ کو نامزد کیا گیا ہے

دوبئی(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ (اکتوبر) کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ مینز کیٹیگری میں جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک، نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور بھارت کے جسپریت بمراہ کو نامزد کیا گیا ہے۔ خواتین کی کیٹیگری میں ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز، بنگلا دیش کی ناہیدہ اختر اور نیوزی لینڈ کی امیلیا کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک ورلڈ کپ میں اب تک 3 سنچریاں بنا چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button