کھیل

آئی سی سی کا نیا فنانشل ماڈل, ایسوسی ایٹ ممبرز کی مخالفت

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فنانشل ماڈل پر ایسوسی ایٹ ممبرز نے بھی مخالفت کر دی-

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ ممبرز کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نئے فنانشل ماڈل سے کرکٹ کی گروتھ رک جائے گی۔

ممبرز نے کہا کہ نیا فنانشل ماڈل ایسوسی ایٹ ممبرز کی ضروریات کو پورا نہیں کرتا۔ سمودا دامودر نے اس حوالے سے کہا کہ اس ماڈل کو منظورکیا جاتاہے توبطور ایسوسی ایٹ ممبر یہ بڑا مایوس کن ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button