کھیل

آسٹریلیاکا نیدرلینڈز کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنےکا فیصلہ

ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیاکا نیدرلینڈز کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کرنےکا فیصلہ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی میں کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں چار چار میچز کھیل چکی ہیں، آسٹریلیا نے دو جبکہ نیدر لینڈز نے ایک میچ جیتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button