کھیل

آپ نےمیرے نام کےآگےصرف بولرکیوں لکھا ہے؟ شاہین آفریدی ناراض

تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر انکے نام کے ساتھ بالر لکھا ہوا تھا جس پر وہ ناراض ہوگئے۔ انہوں شکایت کی کہ میں ایک آل راؤنڈر ہوں

ڈیلاس(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے فوٹو شوٹ کے دوران شاہین آفریدی کے ساتھ دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا۔ فوٹو شوٹ کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پوسٹر کے ہمراہ تصویر کھینچوانے کا کہا گیا تو اس پر انکے نام کے ساتھ بالر لکھا ہوا تھا جس پر وہ ناراض ہوگئے۔ انہوں شکایت کی کہ میں ایک آل راؤنڈر ہوں، آپ نے میرے نام کے آگے صرف بولر کیوں لکھا ہے؟۔ قومی کرکٹر نے آئی سی سی کی میڈیا ٹیم کو شکایت درج کروائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button