کھیل

اسٹاربیٹر ویرات کوہلی بولربن گئے مگر کیوں؟

فاسٹ بولر ہاردک پانڈیا کے انجرڈ ہونے کی وجہ سے ان کے اوور میں باقی 3 گیندیں رہ جانے کے سبب ویرات کوہلی نے اوور مکمل کرایا

بھارت(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ کے سترہویں میچ میں بنگلا دیش کے خلاف بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی بولر بن گئے۔ میچ میں فاسٹ بولر ہاردک پانڈیا کے انجرڈ ہونے کی وجہ سے ان کے اوور میں باقی 3 گیندیں رہ جانے کے سبب ویرات کوہلی نے اوور مکمل کرایا۔

ویرات کوہلی نے نویں اوور کی باقی رہ جانے والی 3 گیندوں پر 2 رنز دیے۔ رپورٹس کے مطابق ہارڈک پانڈیا باقی اننگز میں فیلڈنگ میں موجود نہیں ہوں گے، انہیں اسکین کے لیے لے جایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button