کھیل
انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹی 20میچ،حارث رؤف اورعثمان خان کو کھلانےکا فیصلہ
ایک بولرکم کرکےشاداب خان یا ابراراحمد کو بھی کھیلانے کے آپشن پربھی غورکیا جارہا ہے،پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 22مئی کو ہوگا
لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں حارث رؤف اورعثمان خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کھوج نیوز کےمطابق عثمان خان صائم ایوب کی جگہ حارث رؤف حسن علی جگہ سکواڈ میں شامل ہونگے، ذرائع کا کہنا ہےکہ ایک بولرکم کرکےشاداب خان یا ابراراحمد کو بھی کھیلانے کے آپشن پربھی غورکیا جارہا ہے،پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 22مئی کو ہوگا۔