کھیل

انگلینڈ کے خلاف آج سری لنکا میدان میں اترے گا

انگلینڈ ٹیم کا پوائنٹس ٹیبل پر نمبر 8 واں جبکہ سری لنکن ٹیم کا ساتواں ہے

 بنگلور (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کے خلاف آج سری لنکا میدان میں اترے گا آئی سی سی ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کے خلاف آج سری لنکا میدان میں اترے گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ٹیم کا پوائنٹس ٹیبل پر نمبر 8 واں جبکہ سری لنکن ٹیم کا ساتواں ہے۔ دونوں ٹیموں کیلئے آج کا میچ جیتنا ضروری ہے جس کے سبب آج بڑا دنگل سجے گا۔ مخالف ٹیمیں بنگلور کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں ڈیڑھ بجے اتریں گی۔

واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم نے عالمی ایونٹ میں تاحال 4 میچ کھیلے جن میں سے 3 میں شکست سے دوچار ہوئی، انگلینڈ کی بھی یہی صورتحال ہے جس نے 4 میں سے صرف ایک میچ میں فتح حاصل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button