کھیل

ایشین کپ فٹبال انڈر 17 اور انڈر 20کیلئے ٹیموں کا اعلان

،پی ایف ایف نےفیفا سےفنڈزمنظورنہ ہونےکی وجہ سےان ایونٹس کیلئےانٹری نہیں بھیجی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)ایشین کپ فٹبال انڈر 17 اور انڈر 20کیلئے ٹیموں کا اعلان کردیا گیا جبکہ  پاکستان کا نام شامل نہیں۔ کھوج نیوز کےذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان فٹبال فیڈریشن نےان دونوں ایونٹس کیلئےٹیموں کی انٹری نہیں بھیجی،پی ایف ایف نےفیفا سےفنڈزمنظورنہ ہونےکی وجہ سےان ایونٹس کیلئےانٹری نہیں بھیجی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button