کھیل

بنگلا دیش کاافغانستان کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ 

ایشیا کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بنگلا دیش کاافغانستان کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ ، ایشیا کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں میچ کے لیے ہونے والے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اچھا اسکور دینے کی کوشش کریں گے۔ اس موقع پر افغانستان کی ٹیم کے کپتان حشمت اللّٰہ شاہدی نے کہا کہ ہم ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کو ترجیح دیتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button