کھیل

دورۂ آسٹریلیا :پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا، ممکنہ طور پاکستان کی 16 رکنی ٹیم آسٹریلیا جائے گی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔  ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا، ممکنہ طور پاکستان کی 16 رکنی ٹیم آسٹریلیا جائے گی۔

ممکنہ اسکواڈ میں شان مسعود، بابر اعظم، صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، فہیم اشرف ممکنہ اسکواڈ میں شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ خرم شہزاد، میر حمزہ، ابرار احمد، عامر جمال، سعود شکیل، آغا سلمان، محمد رضوان، سرفراز احمد اور امام الحق بھی ممکنہ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ پاکستان ٹیم آسٹریلیا میں 3 ٹیسٹ پر مشتمل میچز کی سیریز کھیلے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button