کھیل

سری لنکا اوپنر نیشان مدوشاکا فرنینڈو کی ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری سکور

آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز نیشان نے 149 رنز پر کھیل رہے تھے، سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 115 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہوئے

گال(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکن ٹیم کے اوپنر نیشان مدوشاکا فرنینڈو نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری سکور کرلی۔

نیشان مدوشاکا جو اپنے کیریئرکا تیسرا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں کا اس سے قبل ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین سکور 39 تھا، آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز چائے کے وقفے تک نیشان نے 149 رنز پر کھیل رہے تھے، سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 115 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہوئے یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی 16 سنچری تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button