کھیل

شاہین شاہ آفریدی کا پی سی بی کو کرارا جواب’ سب کی بولتی بند

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی سے معذرت کی جس کے بعد کرکٹ حلقوں میں مختلف سوالات جنم لے رہے ہیں

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کو کرارا جواب دے دیا اجس کے بعد سب کی بولتی بند ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کی جانب سے قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے سے انکار کی خبر ایسے وقت میں سامنے آئی جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں۔ ٹیم ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی فی الحال یہ عہدہ لینے کے لیے تیار نہیں ہیں اور شاہین آفریدی کے انکار کے بعد محمد رضوان ٹیم کے نائب کپتان کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button