کھیل

فائنل میں شکست، بھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈیورڈ کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے کانٹریکٹ میں توسیع کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ راہول ڈریوڈ کے ساتھ کانٹریکٹ کے معاملے پر مفید گفتگو ہوئی۔بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ راہول ڈریوڈ کوپہلے بھی کہاہیڈ کوچ کےعہدے کےلیےان سے بہترکوئی نہیں۔جے شاہ کے مطابق راہول ڈریوڈ نےٹیم کی پرفارمنس سے اپنی سلیکشن کودرست ثابت کیا۔بھارتی بورڈ کے مطابق راہول ڈریوڈ کا کانٹریکٹ ورلڈکپ کے اختتام پر ختم ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button