کھیل

فیفا ویمن ورلڈکپ 2027:برازیل کو میزبانی مل گئی

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔ برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119 ملکوں نے ووٹ دیا

برازیل(سپورٹس ڈیسک) برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔ برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119 ملکوں نے ووٹ دیا، اس کے علاوہ بیلجیئم، نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشرکہ بڈ کو 78 ووٹ ملے۔ خیال رہے کہ 2027 ویمن ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن ہوگا اور  ویمن فٹبال ورلڈکپ میں 10 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button