کھیل

 قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ بھی لاہور پہنچ گیا

کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولکتہ سے دبئی کے راستے  لاہور پہنچ گیا۔

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولکتہ سے دبئی کے راستے  لاہور پہنچ گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کچھ اراکین دبئی سے اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوئے۔ آغا سلمان اور امام الحق سمیت مینجمںٹ کے اراکین لاہور پہنچے۔

لاہور پہنچنے والے کرکٹرز میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی شامل بھی تھے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی 1 گروپ وطن پہنچ چکا ہے جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی شامل تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button