کھیل

قومی ہاکی ٹیم آج سہ پہرلاہور پہنچےگی

پاکستان پہنچنے پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ہاکی اولمپئنز، آرگنائزر اور نوجوان کھلاڑی ٹیم کا استقبال کریں گے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم آج سہ پہر لاہور پہنچے گی، پاکستان روانگی کے لیے ٹیم کوالالمپور ایئر پورٹ پہنچی تھی۔ پاکستان پہنچنے پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ہاکی اولمپئنز، آرگنائزر اور نوجوان کھلاڑی ٹیم کا استقبال کریں گے۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم دوسرے نمبر پر آئی ہے۔ واضح رہے کہ اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button