کھیل

لنکا پریمیئرلیگ: پاکستانی کرکٹرز کی پرفارمنس کے چرچے

دمبولا اوورا کے حسن علی نے کولمبو اسٹرائیکرز کے خلاف 3 وکٹیں لیں اور 6 رنز بھی اسکور کیے ہیں

سری لنکا(سپورٹس ڈیسک) لنکا پریمیئرلیگ: پاکستانی کرکٹرز کی پرفارمنس کے چرچے رپورٹ کے مطابق لنکا پریمیئرلیگ (ایل پی ایل) میں پاکستان کے کرکٹرز شاندارپرفارمنس کا مظاہرہ کررہےہیں۔ دمبولا اوورا کے حسن علی نے کولمبو اسٹرائیکرز کے خلاف 3 وکٹیں لیں اور 6 رنز بھی اسکور کیے ہیں۔ دوسری طرف کولمبو اسٹرائیکرز کی جانب سے ایل پی پی کھیل رہے نسیم شاہ نے 1 وکٹ حاصل کی اور 1 رن بھی اسکورکیا۔ کولمبو اسٹرائیکرزکی طرف سےمحمد نواز نے 20، افتخاراحمد نے 18 اوربابراعظم نے 11 رنزکی باری کھیلی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button