کھیل

لودھراں: گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹرتک دوڑ

مقابلے میں 18 مزدوروں نے حصہ لیا اور محمد جہانگیر نے یہ مقابلہ جیت کر 20 ہزار روپے کا انعام حاصل کیا

لودھراں(سپورٹس ڈیسک) ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑنے کا مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں 18 مزدوروں نے حصہ لیا اور محمد جہانگیر نے یہ مقابلہ جیت کر 20 ہزار روپے کا انعام حاصل کیا۔ محمد اعظم مقابلے میں دوسرے جبکہ تنویر احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button