کھیل

مائیکل کلارک پی ایس ایل کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے وننگ کپتان مائیکل کلارک بطور کمنٹیٹر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔

کراچی(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے وننگ کپتان مائیکل کلارک بطور کمنٹیٹر پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔  واضح رہے کہ مائیکل کلارک نے پی ایس ایل کمنٹری پینل کو کراچی میں جوائن کرلیا اور کراچی کے میچز میں کمنٹری کا آغاز بھی کردیا۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button