کھیل

ملتان سلطانز کے اونر علی ترین بھی بابراعظم کے حق میں لگے نعروں پر خوشی سے سرشار

ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے ہوم گراؤنڈ پر شائقین کرکٹ کی جانب سے بابراعظم کے نعروں لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ملتان(سپورٹس ڈیسک)ملتان سلطانز کے اونر علی ترین بھی بابراعظم کے حق میں لگے نعروں پر خوشی سے سرشار، ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے ہوم گراؤنڈ پر شائقین کرکٹ کی جانب سے بابراعظم کے نعروں لطف اندوز ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ہوم گراؤنڈ پر سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیکر پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں پہلی کامیابی سمیٹی۔

اس میچ میں شائقین کرکٹ کی جانب سے بابراعظم کی سپورٹ میں فینز کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا اور سابق کپتان کے حق میں نعرے لگائے۔ ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے شائقین کی ویڈیو بناتے ہوئے کہا کہ ہوم گراؤنڈ ملتان سلطانز کا لیکن نعرے صرف بابراعظم کے شاندار!۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button