کھیل

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نےقومی ٹیم کو جوائن کرلیا

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے

لیڈز(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔  سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔  ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button