کھیل

ورلڈکپ:افغانستان کی ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے کپتان  حشمت اللّٰہ نے کہا ہے کہ پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ نمی کی وجہ سے کیا ہے،

پونے(سپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ:افغانستان کی ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے کپتان  حشمت اللّٰہ نے کہا ہے کہ پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ نمی کی وجہ سے کیا ہے، ہم یہاں اچھا کھیلنے آئے ہیں۔ سری لنکا کے کپتان  کوشال مینڈس کا کہنا ہے کہ ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے، پچھلے 2 میچز میں ہم اچھا کھیلے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button