کھیل

وویمن کرکٹر بھی تنقید کی زد میں آنے لگ گئیں مگر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

انگلش خاتون کرکٹر سارہ گلین پر میک اپ کرکے کھیلنے کی وجہ سے اعتراض ہونے لگا، انھیں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) ویمن کرکٹر سارہ گلین پر میک اپ کرکے کھیلنے کی وجہ سے اعتراض ہونے لگا۔انگلش خاتون کرکٹر سارہ گلین پر میک اپ کرکے کھیلنے کی وجہ سے اعتراض ہونے لگا، انھیں سوشل میڈیا پر اس حوالے سے نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا بلکہ نامناسب کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔

اس پر اسپنر سارہ گلین نے کہا کہ کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ چہرے پر فاؤنڈیشن لگانے سے میری بولنگ متاثر ہوتی ہے۔23 سالہ لیگ اسپنر کو میک اپ کرکے کرکٹ کھیلنے کے ساتھ جسامت کی وجہ سے بھی مذاق کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button