کھیل

ویمنز کرکٹ ٹیم کےکوچ اپنے عہدے سے دستبردار

کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔  کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ مارک کولز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔  مارک کولز جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں پاکستان ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ خیال رہے کہ مارک کولز کو رواں سال اپریل میں ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button